پاکستان

حکومت زائرین کو ہنگامی بنیاد پر سیکورٹی فراہم کرے،شیعہ علماء کونسل

 شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیاشر کاء سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے زائرین کے مسائل کو نظر انداز کیا جارہا ہے اور ان کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ان مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نہ صوبائی حکومت ان مسائل کو حل کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آتی ہے جس سےزائرین میں بے چینی ہے ۔اور اگر یہ لاوہ پھٹ گیا تو حکومت کو مشکلات کا سامنا کرنے پڑے گا کیوں کہ یہ عوام کی شہری آزادیوں اور حقوق کے مسائل ہیں جو ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے کو ئی حکومت عوام کو بنیادی حقوق سے نہیں روک سکتی،حکومت ہنگامی بنیادوں پر مسائل کو حل کرے ۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان ایک حساس صوبہ ہےجہاں پہلے بھی متعدد بار دہشت گردوں کی کاروائیاں ہو چکی ہیں اس وقت 12000سے زائدزائرین کو ئٹہ شہر میں موجود ہیں اور وہ حکومت سے سیکیورٹی کا مطالبہ کررہے ہیں حکومت کو چاہیے ہنگامی بنیادوں پر زائرین کو سیکیورٹی اور دیگر سہولیات فراہم کر کے روانہ کیا جائے ۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیاشر کاء سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے زائرین کے مسائل کو نظر انداز کیا جارہا ہے اور ان کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ان مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نہ صوبائی حکومت ان مسائل کو حل کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آتی ہے جس سےزائرین میں بے چینی ہے ۔اور اگر یہ لاوہ پھٹ گیا تو حکومت کو مشکلات کا سامنا کرنے پڑے گا کیوں کہ یہ عوام کی شہری آزادیوں اور حقوق کے مسائل ہیں جو ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے کو ئی حکومت عوام کو بنیادی حقوق سے نہیں روک سکتی،حکومت ہنگامی بنیادوں پر مسائل کو حل کرے ۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان ایک حساس صوبہ ہےجہاں پہلے بھی متعدد بار دہشت گردوں کی کاروائیاں ہو چکی ہیں اس وقت 12000سے زائدزائرین کو ئٹہ شہر میں موجود ہیں اور وہ حکومت سے سیکیورٹی کا مطالبہ کررہے ہیں حکومت کو چاہیے ہنگامی بنیادوں پر زائرین کو سیکیورٹی اور دیگر سہولیات فراہم کر کے روانہ کیا جائے ۔ – See more at: http://search.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=315303#sthash.mKA0YxiL.dpufv

متعلقہ مضامین

Back to top button