دنیا

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کردیا

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا سفارتی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ ہے، اطلاعات کت مطابق ترکی، مصر اور اردن کے بعد متحدہ عرب امارات مشتتمل عرب ریاستوں کے اتحاد نے بھی اسرائیل سے با قاعدہ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دوسری جانب اسرائیل کی وزارت خارجہ نےبھی اس خبر کی تصدیق کردی۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے مسلمانوں کی سرزمین فلسطین پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ جسکی بنیاد پر مسلمانوں نے اسرائیل کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے، لیکن اسلامی ریاستوں میں چند خائن مسلم ریاستیں اعلانیہ اور خفیہ طور پراسرائیل سے مراسم قائم کیئے ہوئے ہیں، جن میں مصر ،ترکی،اردن شامل ہیں جو اعلانیہ اسرائیل کے ہمدردر د ہیں جبکہ خفیہ طور پر سعودی عرب اسرائیل کا اہم اتحادی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button