پاکستان

لاہور: تکفیری مدرسے پر حساس اداروں کا چھاپہ، 9 دہشتگرد گرفتار

لاہورمیں مدرسے پر چھاپہ، مدرسہ سیل کردیاگیا، کالعدم تنظیم کے 9ارکان گرفتار، ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا،نجی ٹی وی کے مطابق اعلیٰ حکا م کی جانب سے کالعد م تنظیموں کے خلاف کریک ڈاﺅن کے سخت احکامات کے بعد حساس ادارے حرکت میں آگئے،

چھاپے کے دوران مدرسے شیعہ مخالف لٹریچر بھی برآمد ہوا جسے خفیہ اداروں نے قبضے میں لے لیا، مدرسہ کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے زیر اثر چلایا جارہا تھا

متعلقہ مضامین

Back to top button