یمن

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جنگی کشتی کو تباہ کردیا

یمنی فورسز نے المخا کے سواحل پر سعودی عرب کی ایک جنگی کشتی کو تباہ کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی یہ پانچویں جنگی کشتی ہے جسے یمنی فورسز نے نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے۔ ادھر یمنی فورسز نے صوبہ تعز کے بعض علاقوں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button