پاکستان
امام بارگاہ سجادیہ میں دوران ماتم داری تکفیری دہشتگردو کا دستی بم سے حملہ تین سے زائدعزادار زخمی
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں موجود امام بارگاہ سجادیہ پر ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعات کے موٹر سائیکل سوار دہشتگرد و نے دستی بم سے حملہ کیا جس سے تین سے زائد مومنین زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگرد ٹولے کے غنڈوں نے اس وقت دستی بم پھیکا جب وہاں عزاداران امام حسین علیہ السلام پرسہ داری میں مصروف عمل تھے کے موٹر سائیکل سوار دہشتگرد دستی بم پبیک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں تین سے زائد عزادار زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہستپال منتقل کیا گیا
واضح رہے کے گزشتہ دنوں سے شہر قائد میں ایک بار بھر شیعہ نسل کشی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جب قانون نافذ کرنے والے ادارے پولیس اور رینجرز تکفیری دہشتگردو کو لگام لگانے میں نا کام ہوگئے ہیں