دنیا

بنگلا دیشن،عزاداری سید الشہداء پر تکفیری دہشتگردوں کا بم سے حملہ، 2 عزادار شہید

تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے بنگلادیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں امام بارگاہ حسینی ڈالان میں اس وقت بم دھماکہ کیا گیا جب عزاداران سید الشہداء اپنے مولا کے غم میں فرش عزا بچھائے ہوئے تھے۔ ڈھاکہ میں واقع امام بارگاہ حسینی ڈالان میں گزشتہ شب ہوئے دھشتگردانہ حملے میں دو عزادار شہید جبکہ ۱۵۰ زخمی ہوئے ہیں۔ ملک کی سکیورٹی پولیس نے تاہم تین مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button