پاکستان

حضرت علیؑ کے دور میں احتساب کا حقیقی نظام قائم ہوا،علامہ عباس کمیلی

 پاک محرم ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نشتر پارک میں ’’رسالت اور امت مسلمہ‘‘ کے عنوان سے محرم الحرام کی ساتویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ عباس کمیلی نے کہا کہ حضرت علیؑ کی سیرت نبیؐ کی سیرت سے نسبت کرتی ہے، یہ نبیؐ اور حضرت علیؑ کی تربیت ہی تھی جب کربلا میں حضرت امام حسینؑ نے ساتھیوں و بچوں سمیت اسلام کی سربلندی کیلئے سر کٹا دیئے، سر جھکائے نہیں۔ حضرت علیؑ کے دور میں ا حتساب کا حقیقی نظام قائم ہوا۔ 

متعلقہ مضامین

Back to top button