پاکستان

کربلاء کے میدان میں حق و صداقت اور سچائی کا علم بلند کیا گیا،مولانا ذکی باقری

محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران مولانا ذکی باقری نے کہا کہ کربلاء کے میدان میں حق و صداقت اور سچائی کا علم بلند کیا گیااور اس مقصد میں حسین ؑ ابن علی ؑ کو کامیابی نصیب ہوئی اور آج اسلام اپنی اصل حالت میں زندہ ہے،آج دنیا اس پیغام کو عام کرے اور دنیاوی مقاصد کے حصول کے ساتھ ساتھ استحکام دین کے لئے بھی کام کرنے کے مشن کو آگے بڑھایا جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button