انبیاء اور ائمہ انسانوں کی ہدایت کیلئے آئے ،ذکی باقری

20 اکتوبر, 2015 00:00

محفل مرتضیٰ سوسائٹی میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران مولانا ذکی باقری نے کہا کہ انبیاء و مرسلین اور آئمہ طاہرین انسانوں کی ہدایت کیلئے تشریف لائے اور حضرت آدمؑ سے لیکر نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفیٰ ؐ تک آنیوالے نبیوں نے انسانیت کی رہنمائی کی ۔امام حسینؑ نے بھی انسانیت اور بھٹکی ہوئی دنیا کو دین کے ٹھوس اور مثبت پیغام سے آگاہ کیا۔ 

10:32 شام مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔