داعش فی کس بھرتی پر 10 ہزار ڈالر تک ادا کرتی ہے: اقوام متحدہ

17 اکتوبر, 2015 00:00

اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ داعش اپنے حامیوں کو عراق وشام میں بھرتی کرنے والوں کو فی کس10ہزار ڈالر تک رقم دیتی ہے،عالمی ادارے سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے یہ بات بیلجئیم کے دورے کے بعد کہی جس کے کئی شہری عراق اور شام میں جاری تنازع کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔ –

6:49 شام مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔