پاکستان

حضر ت عمر کی شہادت یکم محرم نہیں بلکہ 26ذی الحجہ کو ہوئی،اہلسنت علماء

معروف اہلحدیث عالم دین مولانا اسحاق کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے واضح کرتے ہوے کہا کہ محرم کی آمد آتے ہی حضرت عمر کی شہادت کے بیان شروع ہو جاتے ہیں حالانکہ سب اہل علم جانتے ہیں کہ حضرت عمر کی شہادت پہلی محرم کو نہیں ہوئی یہ صرف بغض اہلبیت کی وجہ سے کی جاتی ہے کہ کہیں امام حسین (ع) کی بات نہ کرنی پڑ جاے۔

دوسری جانب اہلسنت کی مستند کتب کے مطابق حضرت عمرکی شہادت کی تاریخ 26 ذی الحجہ ہے،جبکہ 29 ذی الحجہ کو مسلمانوں کے حضرت عثمان کی بیعت کی۔

اب سوال یہ ہے کہ آیا صرف پاکستان میں تکفیری دہشتگرد کس مقصد کے تحت یکم محرم شہادت حضرت عمر کا شور مچاتے ہیں، جبکہ یہ تاریخ سے بھی ثابت نہیں۔ جواب بلکل سادہ ہے ان تکفیری دہشتگردوں کا بنیادی مقصد امام حسین علیہ سلام اور اہلبیت علیہ سلام کے سامنے صحابہ رضوان اللہ علیہ کو لا کھڑا کرکے مسلمانوں کے درمیان فتنہ و فساد پیدا کرنا ہے، پوری دنیا میں کہیں بھی یوم شہادت حضرت عمر یکم محرم نہیں منایا جاتا سوائے پاکستان کے، لہذا ہماری حکومت اوراہلسنت علماء کرام کو سنجیدیگی سے تکفیری دہشتگردوں کی اس حرکت کا نوٹس لینا چاہئے جو وہ صحابہ کے نام پر فتنہ و فساد پیدا کرکے صحابہ کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔

تکفیری دہشتگردوں سے ہمارے سوالات!!

دنیا میں کہیں اور یوم شہادت حضرت عمر کیون نہیں منایا جاتا؟
سعودی عرب میں یکم محرم کو چھٹی کیون نہیں ہوتی؟؟
30 سے پہلے تک آپکے بزرگوں کو حضرت عمر کی شہادت منانے کا خیال کیوں نہیں آیا؟؟؟

ان سوالات کے جوابات دیں تو مزید سوال محفوظ رکھے ہیں ،جبکہ ان دہشتگردوں کے پاس ان کے جوابات مشکل ہیں۔۔

10689697_1499841246968198_1920411165338536055_n.jpg

 

20151015042908.jpg

سب اہل علم جانتے ہیں کہ حضرت عمر کی شہادت پہلی محرم کو نہیں ہوئی یہ صرف بغض اہلبیت کی وجہ سے کی جاتی ہے کہ کہیں امام حسی…

Posted by Shiitenews.Official on Thursday, October 15, 2015

 

حضرت عمر کی وفات ۲۶ ذالحج کو ھوئ ، اہلسنت عالم نے درست تاریخ بتادی خلیفہ دوم حضرت عمر کی وفات ۲۶ ذالحج کو ھوئ نہ کے یک…

Posted by Shiitenews.Official on Thursday, October 15, 2015

 

متعلقہ مضامین

Back to top button