کالعدم تکفیری تنظیم کے گرفتار دہشتگرد کے قبضے سے شوبز سے وابستہ شخصیات کی ہٹ لسٹ برآمد

07 اکتوبر, 2015 00:00

ڈی آئی جی سائوتھ زون پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے ہینڈ آؤٹ میں کہاگیا ہے کہ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ہاتھوں کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے شوبز سے وابستہ شخصیات کی ہٹ لسٹ برآمد ہونے والی ہٹ لسٹ میں شوبز سے وابستہ 18مقبول شخصیات کے نام شامل ہیں جس میں 5 فیشن ڈیزائنر، 5 ماڈلز،ایک این جی او ورکر، ایک اینکر پرسن، ایک گلوکار اور ایک میک اپ آرٹسٹ شامل ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان اہم شخصیات کو دہشت گردوںکےلئے آسان ہدف قرار دیاہےان تمام شخصیات کو خطرے سے آگاہ کردیا گیا ہے اور انہیں نقل و حرکات محدود کرنے کی بھی ہدایت کردی گئی ہے۔

12:09 شام نومبر 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔