پاکستان

حساس اداروں نے بلوچ کالونی سے تکفیری دہشتگردو کے لیے فنڈ جمع کرنے والی خاتون اور 2نوجوان گرفتار

حساس اداروں نے بلوچ کالونی میں واقع مکان پر چھا پہ مارکر خاتون سمیت 2ملزمان گرفتار کرلیا،ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کالعدم تنظیم طالبان ،لشکر جھنگوی ۔سپاہ صحابہ (اہلست والجماعات )کے لئے فنڈنگ کر تے تھے ۔اس سلسلے میں ترجمان سے موبائل فون پر رابطے کی کوشش کی گئی لیکن انہوں نے فون ریسیونہیں کیا۔ –

متعلقہ مضامین

Back to top button