پاکستان

آل سعود کی قید میں پاکستانی دفاعی تجزیہ نگار زید حامد کی وفات کی اطلاع

غیر مصدقہ اطلاعات کا مطابق سعودی عرب میں زید حامد کی وفات ہوچکی ہے، انکی موت اور وفات کے حوالے سے بھی قیاس آرائیاں ہیں کہ آیا سعود حکام کے تشدد سے فوت ہوئے ہیں یا غم سے نڈھال ہوکر، اس حوالے سے پاکستانی ایمبیسی نے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔

دھیاں رہے کہ زید حامد کی سعودی عرب میں آل سعود کے قید میں وفات کی خبر سوشل میڈیا میں پھیلی ہوئی ہے، اس حوالے سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان بھی سامنے نہیں آیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button