پاکستان

دنیامیں دہشتگردی پھیل رہی ہے‘داعش جیسی تنظیمیں امن کیلئے خطرہ ہیں‘نوازشریف

وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہاہے کہ دنیامیں دہشت گردی پھیل رہی ہے ‘داعش جیسی تنظیمیں امن کیلئے خطرہ ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں دہشت گردی نے دنیا کو نئے چیلنجز سے دوچار کیا ہے‘انہوں نے کہا کہ داعش کی شکل میں دنیا کو ایک نئے دہشت گرد کا سامنا ہے‘ داعش جیسی تنظیموں کا قیام عالمی امن کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ -.

متعلقہ مضامین

Back to top button