یمن

سعودی عرب کے خلاف جوابی حملوں کے لئے انصاراللہ نے علان کردیا

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبد السلام نے ایک بیان جاری کیا ہے۔

جس میں آیا ہے کہ اگر یمن پر سعودی عرب کے حملوں میں اضافہ ہوا تو ان کی جماعت پوری طاقت کے ساتھ جوابی حملے کرے گی۔
محمد عبدالسلام نے بحران یمن کے سیاسی حل کا خیر مقدم کرتے ہوئے تاکید کی کہ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اپنے ملک کے بحران کے منصفانہ سیاسی حل کو تسلیم کرنے پر تیار ہے۔
البتہ یہ سیاسی حل ایسا ہونا چاہئے جس سے یمن کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی نہ ہوتی ہو۔

متعلقہ مضامین

Back to top button