مشرق وسطی

شام؛ ایک کروڑ دس لاکھ سے زائد شہری بے گھر

التضامن نیوز ایجنسی نے اقوام متحدہ کے ادارے برائے پناہ گزیناں کے ہائی کمشنر کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شام میں دہشت گردانہ حملے جاری رہنے کےسبب، دو ہزار گیارہ سے اب تک ایک کروڑ دس لاکھ سے زیادہ شہری بے گھر ہو چکے ہیں- اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزیناں کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق چالیس لاکھ سے زیادہ افراد پڑوسی ملکوں میں پناہ لئے ہوئے ہیں اور ان میں سب سے زیادہ ترکی میں موجود ہیں- جبکہ باقی افراد ملک کے اندر ہی بےگھر ہوئے ہیں جن کی تعداد تقریبا بہتر لاکھ ہے-

متعلقہ مضامین

Back to top button