مسجد الحرام میں سیلفی لینا حرام ہے، سعودی مفتی

15 اگست, 2015 00:00

مسجد الحرام کے دارالافتاء رکن اور اسلامی علوم کے استاد «محمد المسعودی» نے مسجد الحرام میں سلیفی کو حرام قرار دیا تفصیلات کے مطابق مطابق دارلافتاء کے رکن «محمد المسعودی» نے سیلفی کو حرام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مناسک کے دوران تصویر لینا ریا کاری اور شرک شمار ہوگا۔

انکا کہنا تھا : جو لوگ مناسک حج کے لیے مکہ تشریف لاتے ہیں اور پھر اپنی تصویر لیکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہیں یہ کام ریا کاری میں شمار ہوتا ہے۔

دارالافتاء ممبر نے وضاحت کی کہ ایسا کرنا عبادت کو دوسرا درجہ قرار دیناہے اور اپنی فکر اور دل کو لوگوں کی جانب متوجہ کرانا ہے جو ریا کاری اور شرک خفی میں شمار ہوتا ہے، شرکاء کی جانب سے اس بل میں درج جرائم اور سزاؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا جن میں نفرت انگیز تقاریر، شناخت کا غیرقانونی استعمال، غیر قانونی مداخلت اور دیگر شامل تھے۔

اسی طرح کسی فرد کے وقار کے خلاف جرائم، سائبر اسٹاکنگ، اسپامنگ، سپوفنگ، ڈیٹا ٹریفک میں رکاوٹ اور انفارمیشن سسٹم میں کسی انٹیلی جنس تک رسائی روکنا، ہٹانا یا بلاک کرنا وغیرہ پر بھی بات کی گئی۔

اس کمیٹی کا آئندہ اجلاس 18 اگست کو ہوگا جس میں بل کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی جس کے بعد اسے قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

9:19 شام نومبر 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔