پاکستان

علامہ شہنشاہ نقوی نے جے ڈی سی سے استعفیٰ دے دیا

معرو ف عالم دین اور مسجد باب العلم کے خطیب علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے جعفریہ ڈیزاسٹر سیل (جے ڈی سی) سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اس بات کا اعلان انہوں نے کراچی کے مقامی اخبارات میں شائع ہونے اشتہارات کے ذریعے کیا۔ انہوں نے اپنے استعفیٰ کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے جے ڈی سی کے عہدے اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔ علامہ شہنشاہ نقوی کے استعفیٰ کے بعد جے ڈی سی کے روح رواں ظفر عباس جعفری نے مسجد خیرالعمل کے پیش امام مولانا محمد حسین کو جے ڈی سی کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button