فرقہ وارانہ دھشتگردی کی روک تھام کیلئے عملی اقدام

15 جولائی, 2015 00:00

پنجاب یونیورسٹی میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے آج ایک ساتھ نماز ظہر ادا کرنے کاعوام اور تاجر برادری نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو مذہبی فرقہ ورانہ اختلافات کو بھلا کر سچے مسلمان ہونے کا ثبوت دینا چاہیے، مسلمان بھائی چارے کی فضا کو فروغ دیکر ہی دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ کویت اور سعودی عرب میں نماز وحدت کی ادائیگی کے بعد آج بدھ کے روز تمام مسالک میں محبت اور اتحاد کے فروغ کیلئے پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں نماز ظہر ادا کی جائے گی جس میں تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے

12:23 شام جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔