مشرق وسطی

شام میں عالمی یوم قدس کے موقع پر عظیم ریلی کا اہتمام

شام کے دارالحکومت دمشق میں عالمی یوم قدس کے موقع پر عظیم ریلی نکالی گئی جس میں عوام نے غزہ پر اسرائیل اور یمن پر سعودی عرب کے بھیانک جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سانا نیوز ایجنسی کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں عالمی یوم قدس کے موقع پر عظیم ریلی نکالی گئی جس میں عوام نےغزہ پر اسرائیل اور یمن پر سعودی عرب کے بھیانک جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق شام کے عوام نے دمشق کے الحمیدیہ علاقہ میں عالمی یوم قدس کی ریلی میں بڑے پیمانے پر شرکت کی اور غزہ اور یمن پر اسرائیل اور سعودی عرب کے ہولناک جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ماڈرن جاہلیت قراردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button