پاکستان

دیوبندی پیش امام کے خلاف بولنے پر صوفی سنی مولانا کے خلاف مقدمہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ: پنجاب کے ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی پولیس نے ایک مقامی صوفی سنی پیش امام کے خلاف سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر نفرت انگیز کمنٹس پوسٹ کرنے پر انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

جامعہ مسجد فریدیہ ہاؤسنگ کالونی کے صوفی سنی خوش عقیدہ پیش امام،تکفیریت اور دہشتگردی کی مخالفت کرنے والے مولانا حمید الدین رضوی کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 9 کے تحت، گرین مارکیٹ کی جامعہ مسجد کے دیوبندی پیش امام مولانا سعد اللہ لدھیانوی کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button