پاکستان

ایم ڈبلیو ایم سازشی ہے، جنت میں بھی ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ نہیں جائیں گے، شیعہ علماء کونسل

گذشتہ روز اسلامی تحریک گگلت بلتستان کے ارکان پارلیمنٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کا سازشی قرار دیا اور اس بات کا عہد کیا کہ وہ جنت میں بھی جانا پسند نہیں کریں گے اگر وہاں ایم ڈبلیو ایم ہوئی۔

وائے ہو ان لوگوں پر جو تکفیریوں سے اتحاد کو ثواب قرار دیتے ہیں اور مومنین سے دل میں بغض و کینہ رکھتے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button