پاکستان
یہ قبائلی علاقہ جات نہیں بلکہ ٭ اسلام آباد ٭ ہے
یہ کسی قبائل علاقہ جات علاقہ غیر کی تصویر نہیں بلکہ پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد کی جہاں عین شہر کالعدم سپاہ صحابہ نے تکفیر پر مبنی نعرے اور دہشتگردوں کے افکار کی تشہیر کی جارہی ہے، لیکن اسلام آباد انتظامیہ سمیت وفاقی حکومت کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں۔ نیشل ایکشن پلان کی دھجیاں دارلحکومت میں اُڑائی جارییا تو قانون نازکرنے والے ادارے سو رہے ہیں یا پھر ان دہشتگردوں ی کی سرپرستی کررہے ہیں ہیں تو ہم اس پلان سے ملک میں امن قائم ہونے کی توقع کیسے رکھ سکتے ہیں۔