پاکستان

سپاہ صحابہ کو بچانے کے لیے مفتی نعیم نے سنی تحریک پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے شیخ الحدیث اور دیوبندی دہشتگردوں کے سہولت کار مفتی محمد نعیم نے گذشتہ روز رینجرز کی جانب سے سنی تحریک کے مرکز پر چهاپے کے ردعمل میں کہا کہ ہم کراچی میں قیام امن کے لئے رینجرز کی خدمات کو سراہتے ہیں اور رینجرز کی کارروائیوں کی بهرپور حمایت بهی کرتے ہیں،اور حکومتی اہلکاروں سے اپیل کرتے ہیں کہ اسی دہشت تنظیم کو کالعدم قرار دے کر ان کے خلاف بهرپور کریک ڈائون کیا جائے.مفتی نعیم کا کہنا تها کہ رمضان المبارک کے موقع بهی یہ دہشت گرد گروہ تعصب اور فرقہ واریت پهیلانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے،لہذا رینجرز افسران سے اپیل ہے کہ ان ٹارگٹ کلرز کے گروہ کے خلاف مکمل کریک ٹائون کر کے ان کا صفایا کیا جائے

بلکل مفتی صاحب دہشتگردی کا صفایہ اس ملک سے ضروری ہے لیکن ذر اس قسم کا رد عمل مدارس سے گرفتار ہونے والے دہشتگردوں کے خلاف بھی دیکھا دیا کریں اور ان مدارس پر پابندی لگانے کا مطالبہ بھی کردیا کریں، چونکہ سنی تحریک آپ کے مسلک سے تعلق نہیں رکھتی تو آپ رینجرز کے اقدام کو سہرانے لگے لیکن جب یہی رینجرز مدارس سے آپ کے ہم مسلک دہشتگردوں کو پکڑتی ہے تو آپکو کیوں چپ سادھ جاتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button