مقبوضہ فلسطین میں فائرنگ، کئی صیہونی ہلاک اور زخمی
20 جون, 201500:00
Array
Share
صہیونی ریاست کی جارحانہ کارروائیوں کے جواب میں رام اللہ کے مغرب میں ایک گاڑی میں سوار افراد نے صیہونیوں پر فائرنگ کردی- رپورٹ کے مطابق غرب اردن میں واقع صیہونی بستی "دولیف” میں ہونے والی فائرنگ میں کئی صیہونی ہلاک اور زخمی ہو گئے-