پاکستان

اسلامی تحریک سے وعدہ وفا کرنے کے معمالے پر مسلم لیگ دو ڈھڑوں میں تقسیم ہوگئی

اسلامی تحریک کو حکومت میں شامل کرنے کے معاملہ میں مسلم لیگ (ن) میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ لیگی ارکان اسمبلی اس معاملہ پر دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلتستان سے مسلم لیگ (ن) کے رکن برائے قانون ساز اسمبلی فدا محمد ناشاد کی قیادت میں اسلامی تحریک کو حکومت میں شامل کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ جبکہ پارلیمانی ارکان کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی جماعت کو حکومت میں شامل نہ کیا جائے، چونکہ اس طرح کے سابقہ تجربات کامیاب نہیں ہو سکے۔ پارلیمانی ارکان نے مخلوط حکومت کے امکان کو سختی سے مسترد کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button