پاکستان

دہشتگرد تنظیم کا اعتراف،میان صاحب قادری کے انقلاب کا راستہ ہم نے روکا

کالعدم دہشتگرد تکفیری تنظیم سپا ہ صحابہ کے ایک دہشتگرد رہنما نے اعتراف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن نے صوفی سنی رہنما ڈاکڑ طاہر القادری کی تحریک کے خلاف ہم سے مدد مانگی تھی، یہ بات گذشتہ اتوار کو دہشتگرد جماعت نے دارلخلاف اسلام آباد میں نیشل ایکشن پلان کی اعلانیہ خلاف ورزی کرتے ہوئے منعقدہ ایک کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہی،عبدالرحمن معاویہ نامی دہشتگرد نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میان نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا” میان صاحب بھول گئے؟ جب طاہر القادری تمھارے خلاف نکلا تھا تو تب تم نے ہم سے مدد مانگی تھی”

ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں 

دہشتگرد تنظیم کا اعتراف،میان صاحب قادری کے انقلاب کا راستہ ہم نے روکا

متعلقہ مضامین

Back to top button