پاکستان

قومی اتحاد میٹنگ: سامنے آنے والے بیانات کی تردید اور تائید نہیں کروں گا،علامہ شبیر میثمی

تحریک جعفریہ کے مرکزی پولیٹکل سیل کے انچار ج علامہ شبیر میثمی نے واٹس اپ پر جاری اپنے آڈیو بیان میں گذشتہ رات کی قومی اتحاد کے حوالے سے ہونے والی اہم میٹنگ کے سامنے آنے والے احوال پر غیر واضع بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں میٹنگ میں علامہ ساجد نقوی کی جانب سے مسلم لیگ ن کے حق میں قومی اتحاد کا شیرازہ بکھیرنے کی خبروں کی نا ہی تردید کی اور نا ہی تائید۔ علامہ شبیر میثمی نے کہا وہ کسی بھی بیان کی تائید اور اسے رد نہیں کریں گے ،البتہ انہوں نے کہا کہ اس میٹنگ میں صرف مستقبل میں اتحاد پر بات ہونی تھی، لیکن سوشل میڈیا پر جو بیان جاری ہوئے ہیں وہ خیانت ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button