عراق

عراق،سامراء پر”سرایاالسلام”کاحملہ داعشی دہشت گردوں کوبڑے پیمانے پرنقصنات۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} عراق میں عوامی رضاکارانہ فورس”الحشدالشعبی” نے آج یہ اعلان کیاہے کہ "سرایاالسلام” کی جانب سے سامراء میں داعشی دہشت گردوں کوگھوٹنے ٹیکنے پرمجبورکیاگیاہے جہاں انہیں بڑی تعدادمیں نقصان سے دوچارکیاہے۔

السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق سرزمین عراق میں داعشی دہشت گردوں کے خلاف اس وقت کئی میدانوں میں عوامی رضاکارانہ فورسز برسرپیکارہیں جہاں آج”الحشدالشعبی” کے ترجمان کریم النوری نے اس بات کااعلان کیاہے کہ "سرایاالسلام”کی جانب سامراء میں داعشیوں کے خلاف ایک اہم اورکامیاب کاروائی ہوئی جس کے نتیجے میں انہیں بڑی تعدادمیں جانی ومالی نقصانات سے دوچارکیاگیاہے۔
انہوں نے اس حوالے سے مزیدکہاکہ اس وقت سامراء سے داعشی گروہ بھاگ گئے ہیں جس کی وہ وجہ سے وہاں خطرات بھی ٹل گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button