پاکستان
کوئٹہ : کالعدم سپاہ صحابہ(مینگل گروپ) کی فائرنگ سے قمبر علی شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق آج صبحامریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد مولوی مینگل کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شیعہ ہزارہ مومن قمبر علی کو شہید کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق شہید قمبر علی کو فاطمہ جناح روڈ پر دہشتگردوں نے گھات لگا کرنشانہ بنایا، شہید کی نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا تاہم ابھی آجی آفس کے سامنے کوئٹہ کے مومنین بلوچستان اسمبلی میں مجلس وحدت مسلمین کے ایم پی اے آغا رضا کی سربراہی میں احتجاج جارہی ہے۔