پاکستان

گلگت بلستان الیکشن، علامہ ساجد نقوی کی جماعت سے اتحاد کا امکان ہے،جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان الیکشن میں ساجد نقوی کی جماعت مضبوط دکھائی دے رہی ہے، انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش تھی کہ دینی جماعتوں کے مشترکہ پلیٹ فارم سے گلگت بلتستان کے الیکشن میں حصہ لیا جائے، میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجلس وحد ت مسلمین کسی سے بات کرنے کو تیار نہیں ہے، لہذا علامہ ساجد نقوی کی اسلامی تحریک کے ساتھ رابط میں ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button