عراق

عراق،موصل میں داعشی دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک صحافی شہید۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} عراق کے شہرموصل کے جنوب میں آج علی الصبح بدنام زمانہ دہشت گردتنظیم داعش کے گماشتوں نے ایک صحافی کوگولیوں سے چھلنی کیاہے۔
السومریۃ نیوزرپورٹ کے مطابق سرزمین عراق میں داعشی دہشت گردوں کی جانب سے وہاں کے نہتے عوام کے خلاف آئے روز کوئی نہ کوئی ظلم سامنے آتاہے،جہاں آج علی الصبح موصل کے جنوب میں عینی شاہدین کے سامنے ایک صحافی جاسم شاکر الجبوری کواس وقت گولیوں سے چھلنی کیاجب وہ اپنے فرائض منصبی نبھارہاتھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button