سعودی عرب

سعودی عرب نے اتحادی عرب ممالک کو 20 ارب ڈالر دیکر اپنی حمایت پر راضی کیا: اخبارالریاض

سعودی عرب کے ایک اخبارالریاض نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے بعض عرب ممالک کے رہنماؤں کو 20 ارب ڈالر کی رشوت دیکر اپنی غلط پالیسیوں کی حمایت کرنے پر راضی کیا ہے۔

سعودی اخبار کے مطابق اب تک جو مبلغ اتحادی عرب ممالک کے حکمرانوں کو دیا گیا ہے وہ 20 ارب ڈالر سے زیادہ ہے اخبار کے مطابق صرف مصر نے 6 ارب ڈالر سعودی عرب سے وصول کئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق مال و دولت کی لالچ میں بعض عرب ممالک سعودی عرب کی یمن کے خلاف بہیمانہ اور وحشیانہ جنگ میں حمایت کررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button