اونگزیب فاروقی چور نکلا، کارکنوں کے نام پرلاکھوں روپےبنائے، کالعدم سپاہ صحابہ کرپشن کا دھندہ

12 مئی, 2015 00:00

شیعت نیوز۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سعودی دہشتگردی کی تکمیل کی خاطر پاکستان میں شیعہ سُنی مخالف پروپیگنڈہ کرنے والی تکفیری جماعت سپاہ صحابہ آج کل اندرونی اختلافات کا شکار ہوگئی ہے۔

سپاہ صحابہ کے نچلی سطح پر موجود مسلح دہشتگردوں نے سکیورٹی اداروں کو اپنے بیان میں کہا کہ، ہمیں سپاہ صحابہ کے رہنما مذہب کے نام پر پاگل بناتے ہیں۔ اورنگزیب فاروقی خود تو سکیورٹی کے ساتھ لینڈ کروزر میں گھومتا ہے لیکن ہم سے کام نکلوانے کے بعد جیل میں سڑنے کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے۔ اورنگزیب فاوقی اپنی اولاد کو انگریزی اسکول میں پڑھا رہا ہے لیکن ہمارے بچے ایک مدرسے میں معمولی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

گرفتار دہشتگرد کا کہنا ہے کہ اورنگزیب فاروقی ایک غریب آدمی تھا جس کا گزر بسر بھی مشکل سے ہوتا تھا۔ لیکن سعودی آقاوؐں سے حاصل ہونے والی رقم سے ذاتی فوائد حاصل کیے گئے۔ آج کئی کڑوڑ کا ملک ہے اور یہ دولت اس نےاہلسنت والجماعت کے کارکنوں کی ٹارگیٹ کلنگ پرحکومت سند ھ سےرقم کی صورت میں وصل کی ہیں

سپاہ صحابہ کے دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کی پول کھلنے کے بعد سپاہ صحابہ میں شدید اختلاف جنم لے رہے ہیں۔ اورنگزیب فاوقی ایک متنازع شخصیت بن گیا ہے جس نے اپنے لوگوں کے نام پر پیسہ بنایا، جبکہ اس کے کارکنان کی حالت جوں کی توں ہے۔

6:39 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔