پاکستان

کوئٹہ: قلندر مکان پر کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ، ایک مومن شہید چار زخمی

کوئٹہ : شیعت نیوزکےنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن سعودی فنڈ پر چلنے والی جماعت سپاہ صحابہ کے  دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ مومن علی رضا شہید جبکہ صادق علی،محمد عیسی،عباس علی اور اشرف علی زخمی ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن علی رضاکو قلندر مکان پر نشانہ بنایا، رمضان مینگل گروپ کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک مومن شہید اور چارزخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیاگیا۔ جہاں وہ زیر علاج ہیں 

متعلقہ مضامین

Back to top button