دنیا

اسلامی مرکز امریکہ کے سربراہ کی امریکا میں توہین آمیز خاکوں کی مذمت

شیعت نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) میشی گن صوبے میں اسلامی مرکز کے سربراہ محمد علی الھی نے امریکہ میں توہین آمیز خاکوں کی نمائش کی مذمت کی
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق محمدعلی الی نے کہا: اظھار رائے کی آزادی اور توہین میں فرق ہونا چاہیے اور توہین آمیز خاکوں سے تمام انبیاء(ع) کی توہین ہوتی ہے۔
گذشتہ روز اس نمایشگاہ پر حملے کا واقعہ بھی پیش آیا جسمیں دو حملہ آور مارے گئے۔
محمدعلی الهی نے حملے کی بھی مذمت کی اور کہا کہ پیغمبر اکرم (ص) کے زمانے اور حیات میں بھی اگر کوئی آپکی توہین کرتا تو آپ اسکے لیے دعا کرتے۔
انہوں نے کہا کہ حضرت محمد(ص) کے ماننے والوں کو آپ کی شان کے مطابق عمل کرنا چاہیے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button