عراق

عراق،داعشی دہشت گردوں کی ایک جارحیت،50ازدی قیدیوں کوگولیوں سے بھوند ڈالا۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} سرزمین عراق میں سرگرم دہشت گردتنظیم داعش کی جانب سے آج اعلان سامنے آیاہے کہ اس نے موصل سٹی کے علاقے تلعفرمیں50ازدیوں کوگولیوں سے بھوند ڈالاہے۔
السومریۃ نیوزرپورٹ کے مطابق داعشی دہشت گردوں نے آج زیرحراست 50ازدی قیدیوں کوسرعام گولیوں سےبھوند دیاہے،ان کاکہناہے کیونکہ اتحادی ممالک کی جانب سے آئے روزان کے مختلف مراکز نشانہ بنائے جانے کی وجہ سے انہوں نے ایساکیاہے۔
ذرائع کے مطابق ادھرعراقی نائب صدر أسامة النجيفي نے اس بہیمانہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ داعشی دہشت گردوں نے انسانی تمام حدوں کوکراس کرچکاہے لہٰذا اب ان کے ساتھ کسی بھی قسم کی نرمی نہیں بھرتی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button