پاکستان

امام کعبہ نے جنرل راحیل شریف کیخلاف بیان دیدیا، پاکستانی قوم میں شدید تشویش

شیعت نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امام کعبہ شیخ خالد بن علی الغامدی نے کہاہے کہ پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان مضبوط تعلق ہے جولوگ اس تعلق میں دراڑ ڈالنا چاہتے ہیں ان کاکوئی بھی پروگرام اورپروپیگنڈا کامیا ب نہیں ہوگا ۔  واضح رہے کہ نواز حکومت کی خواہش ہے کہ پاکستانی فوج کو سعودی عرب کی مدد کیلئے یمن بھیجا جائے تاہم عسکری ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان کی داخلی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئےیمن اور سعودیہ کی جاری جنگ میں فریق نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ امام کعبہ کے بیان کو شاید اس ہی ضمرے میں لیا جاسکتا ہے کہ وہ پاکستانی قوم کے دلوں میں آرمی چیف کی حیثیت کم کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ شاید یہ نہیں جانتےاس ملک کی عوام کے دل اپنے ملک کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button