سعودی عرب

قیامت سے قبل سارے شیعہ وہابی ہوجائیں گے، وہابی مفتی العریفی کا دعویٰ

شیعت نیوز : اطلاع رساں ادارے «موجز مصر»،کے مطابق سعودی وہابی شیخ محمد العریفی ٹویٹر میں دعوی کرتا ہے کہ شیعہ مذہب ختم ہوکر سنی مذہب بن جائے گا
جہاد النکاح فتوی دینے والے شیخ کا کہنا ہے : میں قیامت اور آخری زمانے کے حوالے سے کافی عرصے سے تحقیق کررہا ہوں اور میں نے نہیں دیکھا ہے کہ کہا گیا ہو کہ آخری زمانے میں شیعہ رافضی طاقت ور بنے گا اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ختم ہوکر سنی مذہب اختیار کرے گا
انہوں نے کہا کہ انکا آخری زمانے کے واقعات میں کوئی کردار نہیں ہوگا
العریفی اور انکے ہم خیال مفتیوں نے متعدد ایسے فتوے صادر کیے ہیں جن سے عراق اور شام وغیرہ میں مسلمانوں کے قتل عام اور بچوں اور عورتوں کے قتل و غارت جائز ہونے کے پہلو نکلتے ہیں
جہاد النکاح،بیلٹ باندھنے کو حرام قرار دینا،گوشت پکانے سے قبل دھونے کو حرام قرار دینا،مردہ زوجہ سے ہمبستری،سموسہ کو حرام بتانا اور ڑرائیونگ کے وقت تلاوت سننے کو حرام بتانا ان جیسے شیخوں کے دیگر مضحکہ خیز فتووں میں شامل ہیں۔

Alarefi

عربی خبر رساں ادارے کی خبر

توقع الداعيه السعودي، محمد العريفى، عدم استمرار المذهب الشيعي في المستقبل، قائلا ان دراسته للاحاديث المتعلقه بالاحداث التي ستقع يوم القيامة عند المسلمين لا تلحظ لهم دورا، بخلاف من وصفهم بـ”اليهود والروم”.

وقال العريفي، في تغريده له عبر حسابه الرسمي بموقع تويتر: "راي: سنوات ادرّس واؤلف في علامات الساعه لم ار حديثاً يُشير لقوّه رافضيه اخر الزمان كما اشير لليهود والروم فاستنتجت ان الرافضه لهدايه او زوال.”

ويستخدم العديد من علماء الدين السنه تعبير "الرافضه” للدلاله علي الشيعه، الذين يردون بدورهم باستخدام تعابير مثل "النواصب” ضد خصومهم.

متعلقہ مضامین

Back to top button