پاکستان

سیالکوٹ :ہندوکے گھر لگے علم عباس ؑ کا تکفیری دہشگردوں کے ہاتھوں بے حرمتی

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطاق صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ گھوپارا میں ایک غیر مسلم کے ہندو کے گھر پر لگے علم عباس ؑ کی تکفیری دیوبندیشرپسندوں کے ہاتھوں بے حرمتی اطلاعت کے مطابق سیالکوٹ میں ایک ہندو نے حضرت عباس ؑ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے گھر پر نشانی شہنشاہ باوفا حضرت عباس ؑ علم اپنے گھر پر نصب کیا ہوا تھا جس کو تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اتار کر اس کی بے حرمتی کی جس کے بعد مومنین گھروں سے باہر نکل آئے اور تکفیری دہشتگردوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرہ شروع کردیا

متعلقہ مضامین

Back to top button