عراق

سامرہ: امام عسکری (ع) کے روضہ پر ہونے والے بم دھماکہ میں ایک پاکستانی زائر شہید

کل عراق کے شہر سامرا میں حرم عسکرین کے نزدیک ہونے والے بم دھماکے میں پاکستانی زائر تحسین حیدر شھید ہوگئے تھے انکی تدفین وادی السلام نجف میں کی گئی، واضع رہے کہ عراق میں داعش کے دہشتگردوں نے ملک میں خونریزی کا ایک بازار گرم کیا ہواہے، جنت کی حوروں کی لالچ میںیہ معصوم عوام پر جا پھٹتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button