پاکستان

خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں 4 تکفیری دہشت گرد واصل جہنم متعدد زخمی

جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے 4 ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button