یمن

یمن پرظالم آل سعودکے فضائی حملے جاری،درجنوں نہتے شہری شہید۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} ظالم آل سعود کی جانب سے یمنی مظلوم عوام پرفضائی حملے جاری ہیں۔
العالم نیوز چینل رپورٹ کے مطابق یمن کی مظلوم عوام پرظالم آل سعود کی جانب سےجارحیت کاسلسلہ جاری ہے جہاں آج شمالی یمن کے سرحدی علاقے میں واقع ایک شہرحرض پرکئی میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں درجنوں نہتے شہری شہیداورزخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں،جبکہ دوسری جانب ملک کے جنوبی علاقے میں واقع صوبہ لحج میں سعودی طیاروں نے حکومتی اداروں،فیکڑیوں اورخوراک بنانے والی صنعت کونشانہ بنایا جس کی وجہ سے بڑی تعدادمیں تباہی سامنے آئی ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button