پاکستان

کراچی میں کالعدم تنظیموں کی ریلی نے نیشنل ایکشن پلان کھولی خلاف ورزی

شیعت نیوز ۔شہر قائدمیں کالعدم جماعت اہلسنت والجماعت ،سپاہ صحابہ اور دیوبندی مداارس کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر ریلیاں اور مظاہرے کیے گئے ۔جس میں لاوڈ اسپیکر کا کھولا استعمال کیا گیا اور لاوڈ اسپیکر سے سعودی آقاوں کی ایما پر چلنے والی زبانوں سے پاکستان میں 97فیصد سنی شیعہ مسلمانوں کے خلاف نہزیبا الفاط کا استعمال کیا گیا ایک طرف قانون نافذکرنے والے ادارے شیعہ سنی علماء کرام کو لاوڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت جھوٹے مقدمات بنا کر ان کو بندکر رہی ہے تودوسری جانب قانون نافذکرنے والے اداروں نے ان دہشتگردوں کو لاوڈ اسپیکر کے استعمال کے کھولی جھوٹی دے رکھی ہے قانون نافذ کرنے والے ادار اپنے ہی بنائے ہوئے نیشنل ایکشن بلان کی خود خلاف ورز کروا رہے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button