سعودی عرب

سعودیہ نے امارات کے بغیراخوان المسلمین کے ساتھ تعلقات بڑھانا شروع کیا

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} سعودی عرب اورمصر کےخوان المسلمین کے درمیان کچھ کامیاب معاملات آگے بڑھے ہیں،لیکن اس میں امارات نے بالکل بھی شرکت نہیں کی ہے۔

الجزیرہ ٹی وی رپورٹ کے مطابق اس میں قطرکااہم کردار ہے جہاں اس مقصد کے لئےگزشتہ ماہ فروری کے مہینے میں قطری امیرکی جانب سے ایک وفدسعودی عرب گیاتھا اورمشترکہ تعاون کے لئے دونوں فریقین اتفاق ہوئے تھے تاہم یہ ملاقات صیغہ رازمیں رکھاگیاتھا۔
اس حوالے سے سیاسی مبصرین کے مطابق سعودی عرب اخوان المسلمین کے ذریعے مصرمیں اپنے اہداف کوحاصل کرپائے گی،اوران فیصلوں میں قطرکی مشارکت کاہم کردار ہے جس سےاخوان المسلمین اورسعودی عرب کے درمیان ایک اچھافضا قائم ہوجائے گا،لیکن ان تمام صورت حال سے عرب امارات خارج ہے اوراب اخوان المسلمین کے مقابلے میں وہ اکیلا رہ جائے گی، لیکن حقیقی صورت حال تومستقبل ہی بتائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button