دنیا

امریکہ اورترکی قزاقستان میں تکفیری دہشت گردجماعتوں کی تشکیل پراتفاق۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} حالیہ دنوں میں نیٹوکے ہیڈ کوارٹرناگرلاک میں برطانوی خفیہ اداروں اور ترکی کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں یہ طے پایاہے کہ تکفیری جماعتوں کواب عراق اورشام سے شمالِ قازقستان منتقل کیے جائیں گے۔
بی بی سی رپورٹ کے مطابق اس میٹنگ میں یہ طے پایاہے کہ اس میں داعش اورالنصرہ کے غیرعرب دہشت گردعناصرخاص طورسے ازبکستان،آذاربائجان،تاجکستان چین،کائرگزاورروس سے تعلق رکھنے والے افراد کوہی تیار کیے جائیں گے۔
رپورٹ کے مطابق اس حکمت عملی کے نتیجے میں تکفیری جماعتوں کی جانب سے پیش کیے گئے درعمل میں کہاگیاہے کہ انہیں روس کے مسلمان علاقوں،تارستان وغیرہ میں ٹھہرائے جائیں،اوراس منصوبے کے تمام اخراجات سعودی عرب برداشت کرے گا جبکہ اس کی نگرانی سویڈزلینڈ اوربرطانیہ کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button