سعودی عرب

شدیدبھوک کی حلات میں مرداپنی بیوی کا گوشت کھاسکتاہے۔ سعودی مفتی کافتوی

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} سعودی عرب کے مفتی شیخ عبدالعزیزآل شیخ کی جانب سے ایک نیا فتوی سامنے آیاہے جس کے مطابق مردشدیدبھوک کی حالت میں اپنی بیوی کاگوشت کھاسکتاہے،لیکن اس بات کاخیال ضروری ہے کہ جسم کے کسی ایک حصے کوکھاسکتاہے۔

القدس العربی کے حوالے سے العالم ٹی وی نے رپورٹ کیاہے کہ سعودی مفتی کی جانب سے ایک نیا فتوی سامنےآیاہے کہ کوئی مرد کبھی بھی بھوک کی شدت سے اس کی جان خطرے میں پڑجائے تواس وقت وہ اپنی بیوی کاگوشت کھاکرجان بچاسکتاہے،اس فتوی کے دلیل میں مفتی کاکہناہے کہ کیونکہ بیوی اپنے شوہرکی اطاعت میں ہوتی ہے لہٰذا وہ ایک جسم کی مانندہیں۔
ذرائع کے مطابق آج کل یہ فتویٰ سوشل میڈیاکے اوپریہ عجیب وغریب فتوی سعودیوں کے لئے ننگ وعارباعث بناہواہے۔
خیال رہے سعودی عرب خواتین کی حیثیت نچلے درجے کی ہوتی ہے جہاں ایک تووہاں لڑکیوں کی شادی ایک بہت بڑی مشکل بنی ہوئی ہے،دوسری جانب اگرشادی ہوبھی توان کی نصیب میں ایسے شوہرہوتے ہیں جن کی عمریں ان کے باپ دادا کے برابرہوتے ہیں،لہٰذا سعودی عرب میں خواتین معاشرتی، شرعی،قانونی ہرحوالے سے مظالم کاشکاربنی ہوئی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button