عراق

عراقی فوج کاصوبہ الانبارکے سرحدپرفائرنگ،درجنوں داعشی دہشت گردہلاک۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} صوبہ الانبارکے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق صوبے مغربی سرحد پر لڑائی کے دوران درجنوں داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔

السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق آج عراقی صوبہ الانبارکےمغرب کی جانب سعودی سرحدسے متصل علاقے میں چند داعشی دہشت گرد دھماکہ خیزموادسے بھری گاڑی کے ذریعے فوجی چھائونی میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے کہ عراقی خفیہ اداروں کی جانب سے اطلاع ملنے پرآرمی نے مذکورہ گاڑی پرفائرکھول دی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجوددھماکہ خیزموادکے پھٹنے سے گاڑی میں سواردرجنوں دہشت گردہلاک ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button