پاکستان
کراچی میں داعش کے لیئے فنڈز جمع کرنے کی اطلاعات ہیں،پولیس چیف
شیعت نیوز کے نماءندے کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قار تھیپو کا کہنا تحا کراچی میں داعش کے لیئے فنڈز جمع کرنے کی اطلاعات ہیں،
کچھ شواہد ملے ہیں، جن کی تحقیقات کررہے ہیں،ان کا مذید کہنا تھا کہکراچی میں داعش کی موجودگی کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،
کراچی میں داعش کے حمایتی محدود تعداد میں ہیں،